Add To collaction

لیکھنی نظم -30-Sep-2023

نئے برس کا آغاز ہو چلا جاناں

تمھیں مبارک ہو سالگرہ کا دن اپنا

سدا رہو محبتوں اور مسرتوں کے بیچ

یہی دعا ہے ، یہی آرزو ، یہی سپنا

   0
0 Comments